صدر دروپدی مرمو نے اتوار کے روز میزورم میں روپویلیانی ٹرائبل فریڈم فائٹرز میوزیم اور لیونگ میوزیم کا دورہ کیا۔